موبائل کی اسٹوریج دوبارہ دوبارہ فل کیوں جاتی ہے؟ ڈیٹا ڈلیٹ کے باوجود سٹوریج خالی نہ ہونے کی اصل وجہ
کبھی ایسا ہوا ہے کہ آپ نے موبائل سے کئی تصویریں اور ویڈیوز ڈیلیٹ کر دی اور کچھ بڑی فائلیں بھی؟ لیکن تھوڑی دیر بعد پھر موبائل میں وہی پیغام آ گیا کہ جگہ کم ہے؟ یہ مسئلہ خاص کر اُس وقت زیادہ پریشان کرتا ہے جب موبائل میں 64 یا 128GB جیسی محدود جگہ … Read more